برطانوی شاہی خاندان
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت متحدہ کا شاہی خاندان (انگریزی: British royal family) ملکہ ایلزبتھ دوم کے قریبی رشتے داروں پر مشتمل ہے۔ ایسی کوئی قانونی یا عمومی تعریف نہیں ہے، جس کی رو سے یہ بتایا گیا ہو کہ کوئی مملک متحدہ کے شاہی خاندان کا فرد ہے یا ہیں۔
اجمالی معلومات دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان ...
دولت مشترکہ قلمرو اور مملکت متحدہ کا شاہی خاندان |
---|
|
|
|
بند کریں