From Wikipedia, the free encyclopedia
برازیل کا شمال مشرقی علاقہ (Northeast Region) (پرتگیزی: Região Nordeste do Brasil) برازیل کے پانچ جغرافیائی علاقوں میں سے تیسرا سب سے بڑا علاقہ ہے جو نو ریاستوں پر مشتمل ہے: مارانہاؤ، پیاوی، سئیرا، شمالی ریو گرانڈی، پارائیبا، پرنامبوکو، الاگواس، سرژیپی، باہیا اور فرناندو دے نورونہا
Região Nordeste | |
---|---|
علاقہ | |
سرکاری نام | |
برازیل میں شمال مشرقی علاقے کا محل وقوع | |
ملک | برازیل |
سب سے بڑے شہر | سلواڈور (بلحاظ شہر خاص) ریسیف (بلحاظ میٹرو آبادی) |
ریاست | الاگواس، باہیا، سئیرا، مارانہاؤ، پارائیبا، پرنامبوکو، پیاوی، شمالی ریو گرانڈی اور سرژیپی |
رقبہ | |
• علاقہ | 1,558,196 کلومیٹر2 (601,623 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تیسرا |
آبادی (2005 مردم شماری) | |
• علاقہ | 53,081,950 |
• درجہ | دوسرا |
• کثافت | 34/کلومیٹر2 (88/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تیسرا |
• شہری | 71.5% |
خام ملکی پیداوار | |
• سال | 2007 تخمینہ |
• کل | R$347,797,041,000 (تیسرا) |
• فی کس | R$6,749 (پانچواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• سال | 2005/2006 |
• زمرہ | 0.720 – متوسط (پانچواں) |
• متوقع زندگی | 69 سال (پانچواں) |
• شیر خوار اموات | 36.9 فی 1,000 (اول) |
• خواندگی | 79.3% (پانچواں) |
منطقۂ وقت | برازیل میں وقت (UTC-03) |
• گرما (گرمائی وقت) | برازیل میں وقت (UTC-02) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.