![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/a/a0/%25D8%25B4%25D8%25A8%25DB%258C%25D8%25B1_%25D8%25A7%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25B9%25D8%25AB%25D9%2585%25D8%25A7%25D9%2586%25DB%258C.jpg/640px-%25D8%25B4%25D8%25A8%25DB%258C%25D8%25B1_%25D8%25A7%25D8%25AD%25D9%2585%25D8%25AF_%25D8%25B9%25D8%25AB%25D9%2585%25D8%25A7%25D9%2586%25DB%258C.jpg&w=640&q=50)
شبیر احمد عثمانی
پاکستانی عالم دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
شبیر احمد عثمانی (ولادت: 10 محرم الحرام 1302ھ بمطابق 1885ء – وفات: 13 دسمبر 1949ء) ایک عالم دین تھے جنھوں نے 1940ء کی دہائی میں تحریک پاکستان کی حمایت کی۔ وہ ایک مذہبی عالم، مصنف، خطیب، سیاست دان اور مفسر اور حدیث کے ماہر تھے۔[1][2]
اجمالی معلومات شبیر احمد عثمانی, معلومات شخصیت ...
شبیر احمد عثمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 اکتوبر 1887ء ![]() بجنور ![]() |
وفات | 13 دسمبر 1949ء (62 سال) ![]() بہاولپور ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
جماعت | جمیعت علمائے اسلام ![]() |
والد | فضل الرحمن عثمانی دیوبندی ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | مولانا غلام غوث ہزاروی ، محمد يوسف بنوری ، شمس الحق افغانی ، احتشام الحق تھانوی ![]() |
پیشہ | سیاست دان ، معلم ، مفتی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں