سیسر میلسٹین
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیسر میلسٹین ایک ارجنٹینیائی حیاتیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1984ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔ انھیں برطانوی شہریت بھی دی گئی تھی۔
اجمالی معلومات سیسر میلسٹین, (انگریزی میں: César Milstein) ...
سیسر میلسٹین | |
---|---|
(انگریزی میں: César Milstein) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 اکتوبر 1927ء [1][2][3][4][5][6][7] باحیا بلانکا [8] |
وفات | 24 مارچ 2002ء (75 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کیمبرج [4] |
شہریت | ارجنٹائن مملکت متحدہ [9] |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بیونس آئرس |
ڈاکٹری مشیر | Stoppani[10] |
ڈاکٹری طلبہ | جارجز جے ایف کوہلر |
پیشہ | سالماتی حیاتیات دان ، ماہر مناعیات ، استاد جامعہ ، طبیب ، ماہر حیاتیات ، کیمیادان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا |
ملازمت | جامعہ بیونس آئرس [12][13] |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1989)[14] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1984)[15][16] تمغا جون اسکاٹ (1984)[17] رائل میڈل (1982) فرینکلن میڈل (1982) الفریڈ پی سلوین جونئیر پرائز (1981)[18] وولف انعام برائے طب (1980) رابرٹ کوچ انعام (1980)[19][20] رائل سوسائٹی فیلو | |
درستی - ترمیم |
بند کریں