From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیل چوہدری : پیدائش 19 نومبر 1923ء، ہندی فلموں کے معروف موسیقار، ان یادگار ہندی فلموں میں دو بیگھا زمین، مدھومتی، آنند، چھوٹی سی با ت، مسافر، کابلی والا، ہاف ٹکٹ، انوکھا ملن مشہور ہے۔ انھوں نے بنگالی، تمل اور ملیالم فلموں میں بھی موسیقی دی۔ ان کے مقبول گیتوں میں ’اتنا نہ مجھ سے تو پیار بڑھا‘، ’زندگی خواب ہے ‘،’گھڑی گھڑی میرا دل دھڑکے ‘،’آجا رے پردیسی‘،’نہ جانے کیوں ہوتا ہے یہ زندگی کے ساتھ‘،’چڑھ گیا پاپی بچھوا‘،’جیا لاگے نا‘،’جاگو موہن پیارے ‘،’سہانا سفر اور یہ موسم حسیں ‘،’کہیں دور جب دن ڈھل جائے ‘، ’زندگی کیسی ہے پہیلی‘، وغیرہ شامل ہیں۔[5]
سلیل چودھری | |
---|---|
(بنگالی میں: সলিল চৌধুরী) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 نومبر 1925ء [1] |
وفات | 5 ستمبر 1995ء (70 سال)[2] کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | ہارمونیم, ، بانسری ، دلربا ، پیانو |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ بنگاباسی کالج، کلکتہ |
پیشہ | ڈراما نگار ، نغمہ ساز [3]، شاعر ، منظر نویس [3]، ہدایت کار [3]، موسیقار [3]، اداکار [3]، فلم ہدایت کار ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ ، ہندوستانی انگریزی ، ہندی ، ملیالم ، مراٹھی ، تمل ، تیلگو ، کنڑ زبان ، گجراتی ، اڑیہ ، آسامی زبان |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[4] | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.