![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/69/Taki-gyo_8118084.jpg/640px-Taki-gyo_8118084.jpg&w=640&q=50)
سادھنا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سادھنا (انگریزی: Sādhanā) تبتی: སྒྲུབ་ཐབས་ ; چینی: 修行; پینین: xiūxíng)ایک عمومی اصطلاح ہے جو یوگائی روایات سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کسی بھی قسم کی روحانی کسرت کو کہا جاتا ہے جو سادھکا میں ترقی کرنے تعلق رکھتی ہے۔[1] یہ ترقی اپنی زندگی کی حقیقت کی جانب قطعی رسائی کے اظہاریے تعلق رکھ سکتی ہے۔[2] اس میں کئی درجہ بندیاں ہیں جو ہندومت[3]، بدھ مت[4]، جین مت[5] اور سکھ مت[6] کی روایات سے تعلق رکھتی ہیں، جن پر عمل آوری کی جاتی ہے تاکہ مختلف روحانی یا رسم و رواج سے جڑے مقاصد کی تکمیل ہو سکے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/69/Taki-gyo_8118084.jpg/640px-Taki-gyo_8118084.jpg)