![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/e8/Graveyard_of_Rashid_Ahmad_Gangohi_1928.jpg/640px-Graveyard_of_Rashid_Ahmad_Gangohi_1928.jpg&w=640&q=50)
رشید احمد گنگوہی
ہندوستانی سنی عالم دین،مصنف ،امداد اللہ مہاجر مکی کے خلیفہ،جنگ آزادی کے مجاہد / From Wikipedia, the free encyclopedia
رشید احمد گنگوہی (پیدائش: 10 مئی 1829ء— وفات: 11 اگست 1905ء) ہندوستانی سنی عالم دین،مبلغ،محقق ،مفسر ومحدث،فقیہ ،مصنف اور شیخ طریقت تھے۔ آپ جنگ آزادی کے مجاہد، امداد اللہ مہاجر مکی کے خلیفہ اور دارلعلوم دیوبند کے سرپرست تھے۔ آپ کے فتاویٰ جات کا مجموعہ فتاویٰ رشیدیہ کے نام سے مطبوعہ ہے۔
اجمالی معلومات رشید احمد گنگوہی, معلومات شخصیت ...
رشید احمد گنگوہی | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 مئی 1829ء ![]() گنگوہ ![]() |
وفات | 11 اگست 1905ء (76 سال) ![]() گنگوہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | مملوک علی نانوتوی ، امداد اللہ مہاجر مکی ![]() |
تلمیذ خاص | خلیل احمد انبہٹوی ![]() |
پیشہ | الٰہیات دان ![]() |
مؤثر | امداد اللہ مہاجر مکی ![]() |
تحریک | دیو بندی ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں