![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/42/RWPCS3.jpg/640px-RWPCS3.jpg&w=640&q=50)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے 4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا 15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992ء میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993ء میں دیا گیا۔[1]
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
PCS (پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم) | |
![]() | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | راولپنڈی, پنجاب، پاکستان |
تاسیس | 19 جنوری 1992ء |
گنجائش | 18,000 |
ملکیت | پاکستان کرکٹ بورڈ |
مشتغل | ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | پاکستان قومی کرکٹ ٹیم ناردرن کرکٹ ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ |
اینڈ نیم | |
پویلین اینڈ شیل اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 9–14 دسمبر 1993:![]() ![]() |
آخری ٹیسٹ | 1–5 دسمبر 2022:![]() ![]() |
پہلا ایک روزہ | 19 جنوری 1992:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 3 ستمبر 2021:![]() ![]() |
پہلا ٹی20 | 7 نومبر 2020:![]() ![]() |
آخری ٹی20 | 10 نومبر 2020:![]() ![]() |
بمطابق 4 دسمبر 2022 ماخذ: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، کرک انفو |
بند کریں