دوسرا فتنہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دوسرا فتنہ خلافت امویہ کے ابتدائی دور میں اسلامی معاشرے میں عام سیاسی اور فوجی اضطراب اور تنازعات کا دور تھا۔[note 1] 680ء میں پہلے اموی خلیفہ معاویہ بن ابو سفیان کی وفات کے بعد اس فتنہ کا سلسلہ بارہ سال تک جاری رہا۔
اجمالی معلومات دوسرا فتنہ, تاریخ ...
دوسرا فتنہ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ فتنہ | |||||||||
Territorial control by the contenders to the caliphate during the peak of the civil war (686) | |||||||||
| |||||||||
مُحارِب | |||||||||
خلافت امویہ | عبد اللہ ابن زبیر | علوی | خارجی | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||||
یزید بن معاویہ مسلم بن عقبہ Umar ibn Sa'ad (686) ⚔ مروان بن حکم عبد الملک بن مروان ابن زیاد (686) ⚔ حصین بن نمیر (686) ⚔ حجاج بن یوسف |
عبد اللہ ابن زبیر (692) ⚔ Mus'ab ibn al-Zubayr (691) ⚔ Ibrahim ibn al-Ashtar (691) ⚔ مہلب بن ابی صفرہ (Defected) |
حسین ابن علی (680) ⚔ سلیمان بن صرد خزاعی (685) ⚔ مختار ثقفی (687) ⚔ Ibrahim ibn al-Ashtar (Defected) |
نافع بن الازرق (685) ⚔ نجدہ بن عامر (692) ⚔ |
بند کریں