From Wikipedia, the free encyclopedia
دانیس تانوویچ ((بوسنیائی: Danis Tanović)) ایک بوسنیائی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہے۔ دانیس تانوویچ کو 2001ء کی فلم نو مینز لینڈ کے لیے جانا جاتا ہے جس کے لیے اس نے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کے لیے اس کو اکیڈمی ایوارڈ جیتا۔
دانیس تانوویچ | |
---|---|
دانیس تانوویچ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری 1969 (عمر 55 سال) زینیتسا، اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
رہائش | سرائیوو، بوسنیا و ہرزیگووینا |
شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا اور بلجئیم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سرائیوو |
پیشہ | فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور سکرین رائٹر |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [1] |
شعبۂ عمل | فلم [2]، ڈاکیومنٹری [2]، بعید نُما [2]، موسیقی [2] |
کارہائے نمایاں | نو مینز لینڈ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.