From Wikipedia, the free encyclopedia
بوسنیائی (انگریزی: Bosnians) (سربی کروشیائی: Bosanci/Босанци; (Bosanac/Босанац) بوسنیا میں رہنے والے افراد ہیں۔
کل آبادی | |
---|---|
4 ملین | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بوسنیا و ہرزیگووینا | 3,531,159 |
ترکیہ | 1,000,000[حوالہ درکار] - 3,000,000[حوالہ درکار] |
ریاستہائے متحدہ | 300,000[حوالہ درکار] |
آسٹریا | 128,047[حوالہ درکار] |
نیدرلینڈز | 123,787[حوالہ درکار] |
سویڈن | 58,181 (2016)[1] |
ناروے | 50,000[2] |
آسٹریلیا | 39,440[3][4] |
اطالیہ | 31,000[حوالہ درکار] |
فرانس | 30,000[5] |
کینیڈا | 25,665[6] |
ڈنمارک | 22,404[7] |
زبانیں | |
سربی کروشیائی (بوسنیائی زبان، کروشیائی زبان، سربیائی زبان) | |
مذہب | |
اہل سنت، مسیحیت: (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، کاتھولک کلیسیا)، یہودیت، لامعرفت، دہریت | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بوسنیائی مسلم، Bosnian Serbs، Bosnian Croats، Bosnian Jews، Bosnian Roma |
(Bosniaks) سے عمومی مراد بوسنیائی مسلمان ہیں۔ (Bosnians) سے مراد بوسنیا میں رہنے والے بوسنیائی ہیں جو کسی بھی مذہب سے ہو سکتے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.