![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/0a/Map_of_Darfur_2011.png/640px-Map_of_Darfur_2011.png&w=640&q=50)
دارفور
From Wikipedia, the free encyclopedia
دارفور کا رقبہ جمہوریہ فرانس کے رقبہ کے برابر ہے، اس کی آبادی ساٹھ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے، جس میں مسلمانوں کا تناسب99 فی صد ہے۔ کسی مسلم ملک میں سب سے زیادہ حفاظ کی جو تعداد پائی جاتی ہے وہ دارفور میں ہی موجود ہے۔ دارفور کی نصف آبادی حفاظ پر مشتمل ہے جو قرآنِ کریم کو زبانی یاد رکھتے ہیں، یہاں تک کہ افریقا کے مسلمان اس علاقہ کو ”مصحف“ سے تعبیر کرتے ہیں۔ ازہر شریف میں ماضی قریب تک ایک ہاسٹل تھا جس کا نام ” رواق دارفور“ تھا، اہلِ دارفور برابر وہاں قیام کرکے جامعہ ازہر میں علم حاصل کرتے تھے۔
اجمالی معلومات دارفورDarfurدار فور, دار الحکومت ...
دارفور Darfur دار فور | |
---|---|
![]() | |
دار الحکومت | الفاشر |
سرکاری زبانیں | عربی |
آبادی کا نام | دارفوری |
حکومت | دارفور علاقائی اتھارٹی |
• ایگزیکٹو چیئرمین | تيجاني سيسي |
رقبہ | |
• کل | 493,180 کلومیٹر2 (190,420 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 7,500,000 (2008) |
• کثافت | 15.2/کلو میٹر2 (39.4/مربع میل) |
بند کریں