دادا بھائی نوروجی
ہندوستانی سیاست دان اور سماجی لیڈر / From Wikipedia, the free encyclopedia
دادا بھائی نوروجی (ولادت: 4 ستمبر 1825ء - وفات: 30 جون 1917ء) پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی سیاست دان اور سماجی لیڈر تھے۔ انھوں نے سب سے پہلے اس حقیقت کی نشان دہی کی تھی کہ تجارت کی آڑ میں برطانیہ ہندوستان کی دولت لوٹ رہا ہے۔ ان کی کتاب Poverty and Un-British Rule in India میں بڑی تفصیل کے ساتھ ہندوستانی دولت کی برطانیہ منتقلی کی وضاحت درج ہے۔ انھوں نے بتایا کہ نو آبادیاتی نظام کے تحت ہندوستان کی ساری دولت کا برطانیہ پہنچ جانا اور بدلے میں کچھ بھی واپس نہ ملنا ہی ہندوستان میں غربت کا باعث ہے۔
اجمالی معلومات دادا بھائی نوروجی, (انگریزی میں: Dadabhai Naoroji) ...
دادا بھائی نوروجی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Dadabhai Naoroji) | |||||||
رکن پالیمان برائے فینسبری سینٹرل | |||||||
مدت منصب 1892ء – 1895ء | |||||||
| |||||||
ووٹ | 3 | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 ستمبر 1825ء [1][2][3] ممبئی [4][5][3] | ||||||
وفات | 30 جون 1917ء (92 سال)[2][6] ممبئی [7][5] | ||||||
رہائش | لندن، مملکت متحدہ | ||||||
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
مذہب | زرتشتیت | ||||||
جماعت | لبرل پارٹی انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | الفنسٹن کالج [3] | ||||||
پیشہ | سیاست دان [8]، استاد جامعہ ، ماہر معاشیات ، حریت پسند | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی [9] | ||||||
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
1894ء میں مہاتما گاندھی نے نورو جی کو خط میں لکھا کہ "ہندوستانی آپ سے ایسی ہی امیدیں رکھتے ہیں جیسی بچے باپ سے رکھتے ہیں۔ یہاں واقعی ایسی توقعات ہیں۔"