وفات:2006ء
خان عبد الولی خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قائد حزب اختلاف | |||||||
مدت منصب 2 دسمبر 1988 – 6 اگست 1990 | |||||||
| |||||||
مدت منصب 14 اپریل 1972 – 17 اگست 1975 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 جنوری 1917ء [1] چارسدہ | ||||||
وفات | 26 جنوری 2006ء (89 سال)[1] اسلام آباد | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (–1947) نیشنل عوامی پارٹی (1957–1968) عوامی نیشنل پارٹی (1986–26 جنوری 2006) | ||||||
زوجہ | نسیم ولی خان | ||||||
اولاد | سنگین خان ولی ، اسفند یار ولی خان | ||||||
والد | خان عبدالغفار خان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
ولی خان، خان عبدالغفار خان کے بیٹے تھے۔ ضلع چارسدہ میں اتمانزئی کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز تقریباً ساٹھ برس قبل خدائی خدمتگار تحریک میں شمولیت سے کیا تھا۔
اس کے علاوہ وہ نیپ اور اے این پی کے بھی صدر منتخب ہوئے۔ اپنی سیاسی زندگی کے دوران میں وہ کئی مرتبہ پابند سلاسل بھی ہوئے۔ قید کے دوران میں ایک کتاب ’فیکٹس آر فیکٹس‘ بھی لکھی تھی۔ ان پر ان کی تمام سیاسی زندگی کے دوران میں پاکستان مخالف ہونے کا الزام لگتا رہا جس کی وجہ سے کئی مبصرین کے مطابق وہ ملک کی سطح پر عوامی رہنما کی حثیت حاصل نہیں کر سکے۔
لیکن اس بات پر آج سب لوگ متفق نظر آتے ہیں کہ وہ ایک نڈر اور اصول پسند سیاست دان رہے۔ ولی خان نے 1990 میں مولانا حسن جان کے ہاتھوں عام انتخابات میں شکست کے بعد عملی سیاست کو خیرآباد کہہ دیا ۔
طویل علالت کے بعد کومہ میں ان کا انتقال ہوا۔ اور ان کی وصیت کے مطابق ان کو ان کے آبائی گھر ولی باغ میں دفنایا گیا۔ پشتون سیاست پرانھوں نے انمٹ نقوش چھوڑے اور قوم پرستی کا ثبوت دیتے ہوئے۔ اپنی قوم کے مفادات پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.