جیکی چین
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیکی چین (پیدائش : 7 اپریل 1954ء ؛ اصل نام چین کانگ سینگ 陳港生 ) ہانگ کانگ اور ہالی ووڈ کے ایک ایکشن اور کامیڈی اداکار، کوریوگروفر، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرپٹ رائٹر، موسیقار اور مارشل آرٹ اسٹنٹ آرٹسٹ ہے۔
اجمالی معلومات جیکی چین, معلومات شخصیت ...
جیکی چین | |
---|---|
(انگریزی میں: Jackie Chan)،(روایتی چینی میں: 成龍)،(روایتی چینی میں: 陳元龍)،(روایتی چینی میں: 房仕龍)،(كانتونیہ میں: 成龍) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (روایتی چینی میں: 陳港生)، (كانتونیہ میں: 陳港生) ![]() |
پیدائش | 7 اپریل 1954ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ![]() وکٹوریہ چوٹی [8][9] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
نسل | ہان چینی [10] ![]() |
آبائی علاقہ | چنگڈاؤ ![]() |
قد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ساز [11]، منظر نویس ، اسٹنٹ پرفارمر ، فلم ہدایت کار [11]، کوریوگرافر ، جوڈوکا ، تائیکوانڈوایتھلیٹ ![]() |
مادری زبان | مینڈارن چینی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12]، کینٹنی ، مینڈارن چینی ![]() |
ملازمت | یونیسف ![]() |
مؤثر | بروس لی ![]() |
کھیل کا ملک | ![]() ![]() |
اعزازات | |
اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (2016) ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم ![]() ![]() ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات[14] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
اپنی فلموں میں، وہ اپنی مزاحیہ اداکاری، کلابازیوں، لڑنے کے انداز، مارشل آرٹس کے استعمال اور نئے نئے کرتب کے لیے مشہور ہیں۔ جیکی چین سنہ 1970ء کی دہائی سے اداکاری کر رہے ہیں۔ اور 100 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔ ہانگ کانگ ایونیو آف اسٹار اور ہالی وڈ واک آف فیم پر جیکی چین کو اسٹار ملے ہیں۔ ایک ثقافتی علامت کے طور پر جیکی چین پرمختلف پوپ گیتوں، کارٹون اور ویڈیو گیم بھی بنائے جاچکے ہیں۔ جیکی چین نے ان گنت البموں کو ریلیز کیا ہے اور آپ نے بہت سی فلموں کے لیے موضوعاتی نغمے (تھیم سانگ) بھی گائے ہیں۔