جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جناح اسٹیڈیم، پاکستان کے پرانے ترین اسٹیڈیم میں سے ایک ہے۔ یہ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں واقع ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اس اسٹیڈیم کو کونیلی پارک کہا جاتا تھا۔ آزادی کے بعد اس گراؤنڈ کا نام تبدیل کر کے جناح پارک رکھ دیا گیا۔ 1979ء میں اس اسٹیڈیم کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور 1984ء میں مکمل ہوا۔ اس اسٹیڈیم میں 30،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ 1985ء میں کھیلا گیا۔[1] یہ گراؤنڈ سیالکوٹ سٹالینز کا گھر میدان ہے۔
اجمالی معلومات میدان کی معلومات, مقام ...
جناح پارک | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔32°30′3″N 74°33′14″E | ||||
تاسیس | 1940 | ||||
گنجائش | 30,000 | ||||
ملکیت | سیالکوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
متصرف | پاکستان کرکٹ بورڈ | ||||
اینڈ نیم | |||||
پویلین اینڈ ریلوے اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 27 اکتوبر 1985:![]() ![]() | ||||
آخری ٹیسٹ | 22 ستمبر 1995:![]() ![]() | ||||
پہلا ایک روزہ | 16 اکتوبر 1976:![]() ![]() | ||||
آخری ایک روزہ | 6 دسمبر 1996:![]() ![]() | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 10 اکتوبر 2008 ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1551.html کرکٹ آرکائیو |
بند کریں