![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/92/Strait_of_Hormuz.jpg/640px-Strait_of_Hormuz.jpg&w=640&q=50)
جزیرہ ابو موسیٰ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو موسی (Abu Musa)
(فارسی: ابوموسی
listen (معاونت·معلومات)) مشرقی خلیج فارس میں آبنائے ہرمز کے دھانے کے قریب ایک ایرانی جزیرہ ہے۔[1]
سمندر کی گہرائی کی وجہ سے بڑے بحری جہازوں اور تیل بردار جہازوں کو ابو موسی اور تنب اکبر و اصغر کے درمیان سے گذرنا پڑتا ہے جس کی وہ سے یہ جزائر خلیج فارس میں کلید ی مقا م رکھتے ہیں۔[2]
جزیرہ ایران کے زیر انتظام بطور حصہ صوبہ ہرمزگان ہے، جبکہ متحدہ عرب امارات کا اس پر دعوی بطور امارت شارجہ کا علاقہ ہے۔[3][4]
اجمالی معلومات متنازع جزیرہ دیگر نام: فارسی: ابوموسی, جغرافیہ ...
متنازع جزیرہ دیگر نام: فارسی: ابوموسی | |
---|---|
![]() | |
ابو موسی خلیج فارس میں | |
جغرافیہ | |
مقام | خلیج فارس |
متناسقات | 25°52′N 55°02′E |
کل جزائر | 1 |
رقبہ | 12.8 کلومیٹر2 (138,000,000 فٹ مربع) |
بلند ترین نقطہ | کوہ حلوا 110 میٹر (360 فٹ) |
زیر انتظام | |
![]() | |
صوبہ | صوبہ ہرمزگان |
سب سے بڑا شہر | ابو موسی (1,953) |
دعوی | |
![]() | |
امارت | شارجہ |
آبادیات | |
آبادی | 2,131 (as of 2012) |
نسلی گروہ | ایرانی |
بند کریں