جان ایڈمز
From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکا کا دوسرا صدر۔ برین ٹری (میساچوسٹس) میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ کالج سے قانون کی ڈگری لی۔ امریکی انقلاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اعلان آزادی کا مسودہ تیار کرنے میں پیش پیش تھا۔ نوزائیدہ مملکت کے لیے بیرونی امداد حاصل کرنے کی ذمے داری اسی کوتقویض کی گئی تھی۔ اس کی سفارش پر کانگرس نے جارج واشنگٹن کو قومی افواج کا کمانڈر انچیف مقرر کیا تھا۔ 1789ء سے 1797ء تک امریکا کا نائب صدر رہا اور 1797ء میں صدر منتخب ہوا۔ اعتدال پسند تھا۔ 1801ء میں جیفرسن کی جمہوریت کی رو کا مقابلہ نہ کر سکا اور انتخابات ہار گیا۔ بقیہ زندگی کوئنسی (میسا چوسٹس) میں گذری۔
اجمالی معلومات جان ایڈمز, (انگریزی میں: John Adams) ...
جان ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: John Adams) | |||||||
مناصب | |||||||
امریکی سفیر برائے فرانس | |||||||
برسر عہدہ 1788 – 1788 | |||||||
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 21 اپریل 1789 – 4 مارچ 1797 | |||||||
| |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (2 ) | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1796 – 4 مارچ 1797 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1797 – 4 مارچ 1801 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 اکتوبر 1735ء [1][2][3] برینٹری، میساچوسٹس [1] | ||||||
وفات | 4 جولائی 1826ء (91 سال)[4][5][6][7][8][9][10] کوئنسی، میساچوسٹس [6][3][11] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | میساچوسٹس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [11][12][13] مملکت برطانیہ عظمی | ||||||
قد | |||||||
مذہب | الٰہیت [14][15] | ||||||
جماعت | فیڈرلسٹ پارٹی [11] | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11] | ||||||
زوجہ | ابیگیل ایڈمز (25 اکتوبر 1764–28 اکتوبر 1818)[16][17] | ||||||
اولاد | جان کوئنسی ایڈمز [18][16][19] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ہاورڈ کالج | ||||||
پیشہ | وکیل ، سیاست دان [12][11][20]، سفارت کار [12][13][11]، سیاسی فلسفی [13]، ریاست کار [21][22][13][11]، مصنف [23] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][11][24]، فرانسیسی ، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں