From Wikipedia, the free encyclopedia
امریکا کا چھٹا صدر۔ دوسرے صدر۔ جان ایڈمز کا بڑا لڑکا۔ شہر کوئنسی (میساچوسٹس) میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ کالج سے بی اے کیا۔ 1803ء میں سینٹ کا رکن منتخب ہوا۔ نپولین نے روس پرحملہ کیا تو روس میں امریکا کا سفیر تھا۔ 1817ء میں امریکا کا وزیر خارجہ بنا اور ایک معاہدے کے تحت سپین سے فلوریڈا کا علاقہ لیا۔ 1825ء تا 1829ء تک امریکا کا صدر رہا۔ حبشی غلاموں کی آزادی کا زبردست حامی تھا۔
جان کوئنسی ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: John Quincy Adams) | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1803 – 4 مارچ 1805 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1805 – 4 مارچ 1807 | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1807 – 8 جون 1808 | |||||||
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 22 ستمبر 1817 – 4 مارچ 1825 | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (6 ) | |||||||
برسر عہدہ 9 فروری 1825 – 4 مارچ 1825 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (6 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1825 – 4 مارچ 1829 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: John Quincy Adams) | ||||||
پیدائش | 11 جولائی 1767ء [2][3][4][5][6][7][8] برینٹری | ||||||
وفات | 23 فروری 1848ء (81 سال)[2][3][4][5][6][7][8] واشنگٹن ڈی سی [9]، ریاستہائے متحدہ کیپٹل [10] | ||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | میساچوسٹس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا برطانوی امریکہ | ||||||
قد | 171 سنٹی میٹر | ||||||
جماعت | وگ پارٹی | ||||||
رکن | امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
زوجہ | لوئیسا ایڈمز (26 جولائی 1797–23 فروری 1848)[11][12] | ||||||
اولاد | جارج واشنگٹن ایڈمز ، جان ایڈمز دوم ، چارلس فرانسس ایڈمز، سینئر [11]، لوئیسا کیتھرین ایڈمز [13] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
والد | جان ایڈمز [14][11] | ||||||
والدہ | ابیگیل ایڈمز [11] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ لیڈن ہاورڈ کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، سفارت کار ، ریاست کار ، روزنامچہ نگار [15]، مصنف [16] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، فرانسیسی ، جرمن ، لاطینی زبان ، ولندیزی زبان ، یونانی زبان | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.