From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج واشنگٹن (انگریزی: George Washington) ریاستہائے متحدہ امریکا کے پہلے صدر تھے جنھوں نے منصب صدارت 1789ء تا 1797ء تک سنبھالے رکھا۔ انھوں نے ہی برطانیہ عظمٰی کے خلاف امریکی جنگ انقلاب (1775ء تا 1783ء) میں کونٹینینٹل آرمی کی سربراہی کی اور اسے کامیابی سے ہمکنار کیا۔
جارج واشنگٹن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: George Washington) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر نشین | |||||||
برسر عہدہ 19 جون 1783 – 14 دسمبر 1799 | |||||||
| |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (1 ) | |||||||
برسر عہدہ جنوری 1789 – 30 اپریل 1789 | |||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 30 اپریل 1789 – 4 مارچ 1797 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 فروری 1732ء [2][3][4][5][6][7][8] ویسٹمورلینڈ کاؤنٹی | ||||||
وفات | 14 دسمبر 1799ء (67 سال)[9][2][10][11][4][5][6] ماؤنٹ ورنن [12][13][14][15][16] | ||||||
مدفن | ماؤنٹ ورنن [17][18][19]، واشنگٹن کا مقبرہ [18][20][21][22][23][24] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [16] | ||||||
رہائش | فلاڈلفیا ویسٹمورلینڈ کاؤنٹی نیویارک شہر ماؤنٹ ورنن | ||||||
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی (22 فروری 1732–4 جولائی 1776) ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولائی 1776–) | ||||||
قد | 74 انچ ، 188 سنٹی میٹر ، 187 سنٹی میٹر | ||||||
جماعت | فیڈرلسٹ پارٹی (1798–) | ||||||
رکن | فری میسن ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
زوجہ | مارتھا واشنگٹن (6 جنوری 1759–14 دسمبر 1799)[25][26] | ||||||
تعداد اولاد | 1 گود لیا بچہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [27][28][29][30]، کسان [31]، انجینئر ، ریاست کار ، انقلابی ، مصنف [32] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [33] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
عہدہ | کرنل | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | امریکی جنگ انقلاب | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.