نیوزی لینڈ کی چالیسویں وزیر اعظم From Wikipedia, the free encyclopedia
جاسنڈا کیٹ لاریل آرڈن[28] (پ۔ 26 جولائی 1980ء) نیوزی لینڈی سیاست دان ملک نیوزی لینڈ کی 26 اکتوبر 2017ء سے چالیسویں و موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ وہ یکم اگت 2017ء سے لیبر پارٹی کی رہنما بھی ہیں۔ آرڈن 8 مارچ 2017ء کو انتخابی حلقے ماؤنٹ البرٹ سے رکن پارلیمان منتخب ہوئی تھیں۔ 2008ء کے عام انتخابات میں وہ ایوان نمائندگان میں لسٹ رکن پارلیمان (List MP) کے طور پر منتخب ہونے والی پہلی فرد تھیں۔[29]
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
جاسنڈا آرڈن | |||||||
(انگریزی میں: Jacinda Ardern) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر [1] | |||||||
برسر عہدہ 2008 – 2010 | |||||||
در | انٹرنیشنل یونین آف سوشلسٹ یوتھ | ||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان [2] | |||||||
رکنیت مدت 8 دسمبر 2008 – 20 اگست 2011 | |||||||
پارلیمانی مدت | 49ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان [3] | |||||||
رکنیت مدت 20 دسمبر 2011 – 14 اگست 2014 | |||||||
پارلیمانی مدت | 50ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان | |||||||
رکنیت مدت 20 اکتوبر 2014 – 8 مارچ 2017 | |||||||
پارلیمانی مدت | 51ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان | |||||||
رکنیت سنہ 8 مارچ 2017 | |||||||
پارلیمانی مدت | 51ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
نیوزی لینڈ لیبر پارٹی رہنما [4] (17 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 اگست 2017 – 22 جنوری 2023 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم نیوزی لینڈ [5][6][7] (40 ) | |||||||
برسر عہدہ 26 اکتوبر 2017 – 25 جنوری 2023 | |||||||
| |||||||
وزیر برائے قومی تحفظ و انٹیلیجنس [8] | |||||||
برسر عہدہ 26 اکتوبر 2017 – 1 فروری 2023 | |||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان [9] | |||||||
رکنیت مدت 7 نومبر 2017 – 6 ستمبر 2020 | |||||||
پارلیمانی مدت | 52ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
رکن نیوزی لینڈ پارلیمان [10] | |||||||
رکنیت مدت 25 نومبر 2020 – 15 اپریل 2023 | |||||||
پارلیمانی مدت | 53ویں نیوزی لینڈی پارلیمان | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Jacinda Kate Laurell Ardern) | ||||||
پیدائش | 26 جولائی 1980ء (44 سال)[11][12][13] ہیملٹن [14][15] | ||||||
رہائش | آکلینڈ [16] | ||||||
شہریت | نیوزی لینڈ [17][18][16] | ||||||
جماعت | نیوزی لینڈ لیبر پارٹی [19] | ||||||
رکنیت | انٹرنیشنل یونین آف سوشلسٹ یوتھ [20] | ||||||
شریک حیات | کلارک گیفورڈ (13 جنوری 2024–) | ||||||
ساتھی | کلارک گیفورڈ [21] | ||||||
اولاد | نیو آرڈن گےفورڈ | ||||||
تعداد اولاد | 1 [22] | ||||||
والد | راس آرڈن [23] | ||||||
بہن/بھائی | لوئیس آرڈن | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | وائیکاٹو یونیورسٹی (–2001)[24] | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | نیوری لینڈی انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست ، سیاست دان | ||||||
اعزازات | |||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
جاسنڈا خود کو سماجی جمہوری اور ترقی پسند مانتی ہیں۔[30][31] وہ دنیا کی سب سے کم عمر خاتون سربراہ ریاست ہیں۔ انھوں نے 37 برس کی عمر میں وزارت عظمی کرسی سنبھالی۔[32] انھوں 21 جون 2018ء کو ایک بیٹی کو جنم دیا اور اس طرح دنیا کی دوسری سربراہ حکومت بنیں جنھوں نے اپنی میعاد کے دوران میں بچے کو جنم دیا ہے۔[33]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.