From Wikipedia, the free encyclopedia
جابر احمد الصباح (ولادت: 29 جون 1926ء۔ وفات: 15 جنوری 2006ء)[7][8] کویت کے امیر اور کویت فوج کے کمانڈر تھے جنھوں نے 31 دسمبر 1977ء سے لے کر 15 جنوری 2006ء تک ان عہدوں پر خدمات انجام دیا۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: جابر الأحمد الجابر الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (عربی میں: جابر بن أحمد بن جابر بن مبارك بن صباح بن جابر بن عبد الله الصباح) | ||||||
پیدائش | 29 جون 1926ء [1][2][3][4] کویت شہر | ||||||
وفات | 15 جنوری 2006ء (80 سال)[5][1][2][3][4] کویت شہر | ||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
رہائش | بيان محل | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
عارضہ | الزائمر | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | احمد الجابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم کویت | |||||||
برسر عہدہ 17 جنوری 1962 – 2 فروری 1963 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظم کویت | |||||||
برسر عہدہ 30 نومبر 1965 – 8 فروری 1978 | |||||||
| |||||||
کویت کے امیر (13 ) | |||||||
برسر عہدہ 31 دسمبر 1977 – 15 جنوری 2006 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
جی سی بی ستارہ جمہوریہ انڈونیشیا وسام عمان نشان پاکستان آرڈر آف دی باتھ مبارک الکبیر اعزاز آرڈر آف دی نیل کویت تمغا آزادی (کویت) نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج [6] گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
جابر الصباح 29 جون 1926ء کو کویت شہر میں پیدا ہوئے۔[8] آپ احمد الجابر الصباح کے تیسرے صاحبزادے تھے۔[9]
آپ کی پچاس اولادیں ہیں، جن میں 23لڑکے اور 27لڑکیاں ہیں -
|
|
|
|
|
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.