From Wikipedia, the free encyclopedia
☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪☪ |
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
وثائق |
---|
|
جناب محمد افضل، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)
جناب محمد افضل صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)
محترم صاحب!
بلتستانی کاتب تبادلہ خیال 16:56, 2 دسمبر 2015 (م ع و)
آداب جناب محمد افضل! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
ستارہ صفحہ صارف | ||
بہترین اور خوشنما صفحہ صارف بنانے پر آپ کے لیے یہ ستارہ صفحہ صارف پیشِ خدمت ہے۔--عثمان خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:10, 5 دسمبر 2015 (م ع و) |
شکریہ میں یہ اعزاز آپ کو دینے کے لیے کئی عرصے سے سوچ رہا تھا بلتستانی کاتبتبادلہ خیال 18:26, 5 دسمبر 2015 (م ع و)
تبادلۂ خیال زمرہ:کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
بر:اہ مہربانی اپنے دستخط کو درست کریں، تاریخ دوسری سطر سے اسپیس دے کر شامل ہوتی ہے، جس سے فونٹ بدل جاتا اور بھدا نظر آتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:49, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام یافتگان، سائنسدانوں اور سائنسی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:33, 9 دسمبر 2015 (م ع و) |
بہت بہت شکریہ-- 15:41, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
محترم،
جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔
آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
(میرے خیالات سے قارئین کا متفق ہونا ضروری نہی)
کیمیاء میں نوبیل انعام وصول کنندگان کی فہرست اور اس جیسے دیگر تمام صفحات کو نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست کی طرح منتقل کر دیں۔ اور سانچہ:نوبل انعام کو بھی ان فہارست کے صفحات پر شامل کریں۔ دیگر ممالک کے الگ الگ وصول کنندگان کی فہارست ہیں کچھ وہ بھی آسانی سے ہو جائے گا۔-- عبید رضا (تبادلۂ خیال) 08:28, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
ستارہ نوبل | ||
آپ کی اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام سے متعلقہ کاوشوں کے اعتراف میں یہ تمغا نوبل پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57, 18 دسمبر 2015 (م ع و) |
شکریہ طاہر بھائی حوصلہ افزائی کا۔ 16:45, 18 دسمبر 2015 (م ع و)
محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
محترم صاحب!
Salam Aleikum
I was wondering if you can help translating Tehran Museum of Contemporary Art from English into Urdu Wikipedia? --Gnosis (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:35, 25 دسمبر 2015 (م ع و)
وعلیکم السلام
محترم،
حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہوا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)
آداب!
نوبل انعامیافتہ شخصیات پر مضامین جاری رکھنے کا بے حد شکریہ!!
تاہم آپ سے گزارش ہے کہ مضامین میں وصول کیا کی جگہ حاصل لکھیں۔ اس لیے وصول واجب الادا شے کا اشارہ دیتا ہے جب کہ حاصل شخصی محنت اور لگن کا اشارہ دیتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:18, 8 جنوری 2016 (م ع و)
محترم صاحب!
محترم،
آداب!
15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:
امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)
آداب!
بہت شکریہ کہ آپ نے ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء کے لیے اپنا نام درج کیا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس مہم کے جاری رہنے تک یعنی اس مہینے کی 17 تک "تخلیق کردہ مضامین"، "بہتر کردہ مضامین" اور "کامنز پر اپلوڈ کردہ تصاویر" کو متعلقہ قطعے میں لکھیں تاکہ آپ کے گراں قدر تعاون کو اس مہم کے حصے کے طور پر درج کیا جا سکے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00, 13 جنوری 2016 (م ع و)
جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔ | |
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہوا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و) |
ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء منصوبے میں اپنا نام درج کروانے اور بھرپور تعاون کرنے کے لیے تہ دل سے شکریہ!! امید کہ آپ کا تعاون اور ساتھ ہمارے سفر میں آگے بھی بنا رہے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:44, 18 جنوری 2016 (م ع و)
آداب!
حضرت محمد غیر مسلم مفکرین کی نظر میں کی آپ کی حالیہ ترمیم کا خلاصہ Proposing article for deletion per WP:PROD ہے مگر مضمون میں سانچہ انضمام کا ہے۔ براہ کرم اپنے موقف کی وضاحت کریں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:56, 20 جنوری 2016 (م ع و)
اس مضمون میں موجود مواد کہیں سے کاپی کی گئی ہے۔-- 10:42, 20 جنوری 2016 (م ع و)
محترم صاحب!
Salam Aleikum Mohammed. Could you please include the following fact to Urdu article of Tehran Museum of Contemporary Art
Many Thanks Gnosis (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:14, 25 جنوری 2016 (م ع و)
A tag has been placed on Muhammad Ali Jinnah، requesting that it be speedily deleted from Wikipedia. This has been done for the following reason:
Under the criteria for speedy deletion، articles that do not meet basic Wikipedia criteria may be deleted at any time.
If you think this page should not be deleted for this reason, you may contest the nomination by visiting the page and clicking the button labelled "Click here to contest this speedy deletion". This will give you the opportunity to explain why you believe the page should not be deleted. However, be aware that once a page is tagged for speedy deletion, it may be removed without delay. Please do not remove the speedy deletion tag from the page yourself, but do not hesitate to add information in line with Wikipedia's policies and guidelines. If the page is deleted, and you wish to retrieve the deleted material for future reference or improvement, then please contact the deleting administrator, or if you have already done so, you can place a request here. Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:14, 4 فروری 2016 (م ع و)
محترم صاحب!
محترم بھائی!
آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔
کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیا کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔
مضیف کے انتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:
ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔
براہ مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:
https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:53, 9 فروری 2016 (م ع و)
== Requests for new languages/Wikipedia Khowar ==* @محمد افضل:بھائی آپ کی توجہ، سپورٹ، مدد،سرپرستی اور تائیدی ووٹ یہاں درکار ہے، نوازش ہوگی--رحمت عزیز چترالی 12:16, 28 مارچ 2016 (م ع و)
محترم صاحب!
آپ نے اتر پردیش کے پٹھان مضمون شروع کیا ہے۔ آج کل انگریزی سرخ روابط کو اردو متبادل سے بدلنے والا روبہ کچھ خامیوں کی وجہ سے اپنا کام درست طریقے سے نہیں کر رہا۔ تو میں ایک دوسرے آلے کی مدد سے پورے مضمون یا سانچے کے اندرونی روابط کو بدل دیتا ہوں۔ مسودہ:اتر پردیش کے پٹھان کو دیکھیے۔ اس کی ایک ایک سرخی کو آپ الگ الگ کھول کر، عبارات کو اور جملوں کو جلد سے جلد ترجمہ کر سکتے ہیں۔ میرے پاس صرف کل کا ہی وقت ہے۔ پھر شاید پندرہ دن تک وقت نہین ہو گا۔ میں چاہتا ہوں کہ ہم روز یا کم از کم ہر ساتویں دن صفحہ اول کا مضمون بدلیں، ماڈیول اور دیگر کام کر چکا ہوں۔ اس کے لیے مضامین کا معیار منتخب مضمون والا نہیں ہو گا۔ بس مضمون میں قابل مطالعہ ویکی اسلوب اور اصولوں کو مد نظر رکھ کر لکھا گيا مواد ہونا چاہیے۔ جیسے آپ کا مضمون شیر پر ہے۔ یا جیسے ٹارزن اور پرچم چین ہے آپ کی نظر میں ایسا مضمون آئے تو آپ ویکیپیڈیا:صفحہ اول/نامزد مضامین پر جا کر اس کا ربط رکھ دیں، میری کوشش تو ہو گی کہ، یہ سلسلہ رمضان میں شروع ہو جائے۔ کیوں کہ مضامین کے ساتھ ساتھ فہارست، منتخب تصویر اور کیا آپ جانتے تھے بھی روزانہ کی بنیاد پر تبدیل کرنے کا ارادہ ہے۔ امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:49, 24 اپریل 2016 (م ع و)
ستارہ ببر شیر | ||
منتخب مقالہ ببر شیر میں کلیدی کردار پر آپ کو یہ ستارہ ببر شیر پیش کیا جاتا ہے۔ علی نقی صاحب اور سنجری صاحب کی مضمون کی املا اور لسانی اصلاح کے لیے خدمات قابل ذکر ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:01, 8 مئی 2016 (م ع و) |
5،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:17, 9 مئی 2016 (م ع و)
السلام و علیکم افضل صاحب آپ سے گزارش ہے کہ جب آپ صفحہ لکھتے ہیں تو کم از کم صفحہ کا اردو ترجمعہ ہی کر دیا کریں ــ دیکھیں great syrian revolt ----ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:47, 19 مئی 2016 (م ع و) ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:47, 19 مئی 2016 (م ع و)
آداب!
آپ کی گراں قدر تنقید کا شکریہ! اسی کے پیش نظراصل مضمون کے اندر شامل ہندی متن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حتی المقدور ذاتی رائے اور تقریری زبان کو بھی ہٹا چکا ہوں۔ کچھ ایسے دلچسپ اضافی پہلو جیسے کہ بسمل اور ان کی ماں کا آخری مکالمہ شامل کر لیا گیا ہے۔ اس طرح سے اس مضمون کی افادیت کافی بڑھ گئی ہے۔ گزارش ہے کہ اسے منتخب کرنے کی حمایت کریں اور ایک تاریخی شخصیت پر تحقیقی مضمون کو اس کا مستحقہ مقام عطا کرنے مدد کریں۔ شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:57, 19 مئی 2016 (م ع و)
{{گلگت بلتستان کے اضلاع}} میں دو الفاظ یعنی Gultari اور Rondu استعمال ہوئے ہیں، مقامی طور پر ان کا کیا تلفظ کیا جاتا ہے؟--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 22:33, 24 مئی 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا نام فضا نہیں۔ مضمون کو ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ریکارڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دیکھیے ویکیپیڈیا:نام فضا --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:46, 25 مئی 2016 (م ع و)
sirjee please fix this template error --Balimkhot (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:58, 30 مئی 2016 (م ع و)
السلام و علیکم! محمد افضل، میں نے ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز میں ایک Idea دیا ہے اور امید ہے کہ آپ اُس میں اپنی رائے پیش کریں گے ــ اُس section کا Title " مددگاری " ہے ــ آپ کچھ دیگر صارفین کو بھی اُس گفتگو میں حصہ لینے کی دعوت دے سکتے ہیں ــ اور آپ کی سپورٹ ــ اگر آپ نے سپورٹ کرنا ہو تو یہ سانچہ لگا دیں: {{تائید}} ــ-- 🍁 مجتبیٰ 🌴 (بات کریں!) 08:31, 7 جون 2016 (م ع و)
براہ مہربانی صفحات کو منتقل کرنے سے گریز کریں، پہلے تبادلۂ خیال پر اپنی رائے دیں اور دوسروں کی تائید کا انتظار کریں۔ آپ بغیر تلاش کیے ہی ان کو خود ساختہ قرار دے کر، منتقل کیے جا رہے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:15, 11 جون 2016 (م ع و)
آداب!
خودکار مراجعت صارفین (Autopatrolled user group) کے زمرے کی اردو ویکی پیڈیا پر تشکیل کی تجویز ہے۔ گزارش ہے دیوان عام متفرقات کے آخری قطعے پر جاکر اس کی تائید میں اپنا قیمتی ووٹ دیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06, 4 جولائی 2016 (م ع و)
--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 06:15, 6 جولائی 2016 (م ع و)
صاحب! عید مبارک--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:19, 7 جولائی 2016 (م ع و)
آداب!
چونکہ آپ مضامین میں نامناسب مزاح پر غور کر رہے ہیں، اس لیے شاید یہ تاریخچے کا یہ ربط آپ کے لیے دل چسپی کا باعث ہوگا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:15, 8 جولائی 2016 (م ع و)
السلام علیکم۔ فلموں سے متعلق صفحات اردو ویکیپیڈیا میں قابل قدر اضافہ ہیں۔ بس چھوٹی سی گزارش یہ ہے کہ انفو باکس میں اگر انگریزی عبارت اندرونی ربط کے طور پر درج نہ ہو تو اسے اردو میں تبدیل کر دیا کریں،جیسے اگر [[India]]
(یا کوئی نام) لکھا ہوتا کوئی مسئلہ نہیں اسے روبہ جات انڈیا کر دیں گے لیکن اگر صرف India لکھا ہو تو اسے انڈیا کر دیا کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:23, 10 جولائی 2016 (م ع و)
عالی جناب!
آداب!!
کافی محنت سے میں نے سوچھ بھارت ابھیان مضمون پر کام کیا ہے۔ گزارش ہے کہ اس کا آپ تنقیدی جائزہ لیں اور کم زور پہلوؤں کو آگے لائیں تاکہ ان پر کام کر کے ہم کبھی اسے منتخب مضمون کا درجہ دلا سکیں۔ ایک نمایاں کمی فی الحال سرخ روابط ہیں، جن کی وجہ سے میں اسے ابھی تک نامزد ہی نہیں کیا۔ اور جو کمیاں ہوں، ان پر آپ روشنی ڈال سکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:33, 11 جولائی 2016 (م ع و)
٭جیسا کہ آپکے مطابق سرخ روبط۔-- ☪☎ 08:41, 12 جولائی 2016 (م ع و)
محترم صاحب!
آداب!
2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبہ نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبہ کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیر موجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:24, 20 جولائی 2016 (م ع و)
محبی افضل صاحب! آ پ کی خدمت میں دو مبارک بادیاں پیش ہیں۔ اول منتخب مضامین میں سب سے زیادہ مضامین لکھنے یا پھر ان مضامین میں سب سے زیادہ مواد کا اضافہ کرنے کے لیے۔ ( ویکیپیڈیا:فہرست صارفین بلحاظ مجوزہ منتخب مضامین) کے تحت آپ نے توستاورں کی قطار ہی لگا دی ہے۔ مجھے خوشی ہو گی کہ اس قطار کو مکمل ہوتے دیکھوں۔ دعا ہے کہ زور قلم اور زیادہ ہو۔ میں کوشش کروں گا کہ ایک نظر باری باری سارے مضامین دیکھ لوں۔ اس سے پیشتر منتخب مضمون کی حیثیت پانے والے مضامین کو ڈھنگ سے نہیں دیکھنے کا افسوس ہے۔ فہرست الگ سے لکھدیں اس میں آسانی ہو گی۔ دوسری مبارک باد ترامیم میں ۵ عدد کا ہندسہ پار کرنے کے لیے ہے۔
10،000 ترامیم | ||
★★★★★★★★★★★★★★★★★ ستاروں پر کمند دالنے والوں کی بات علامہ اقبال نے کہی تھی۔ آپ پر صادق آتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ |
--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:27, 21 جولائی 2016 (م ع و)
محترم محمد افضل صاحب ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات میں راقم کا قطعہ ویکی کانفرنس انڈیا 2016ء میں پاکستان کی نمائندگی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:12, 27 جولائی 2016 (م ع و)
آداب!
ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home
چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کر رہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24, 1 اگست 2016 (م ع و)
10،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے! |
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:48, 3 اگست 2016 (م ع و)
محترمی و مکرمی! آداب و تسلمات!! بھارتی اہم یونیورسٹییوں کے اردو شعبہ جات اور اردو ویکی پیڈیا کے الحاق کے تعلق سے چنئی (مدراس)، حیدرآباد (ہند)، علی گڑھ، لکنھو اور دہلی میں منعقد کیے جانے والے ورک شاپس کے انعقاد کے لیے لیےیہاں تائید کر کے شکریہ کا موقع عنایت کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24, 18 اگست 2016 (م ع و)
آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)
محترم دوست احباب،
آداب و تسلیم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:
# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~
یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔
ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔
جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com
افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔
بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔
ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)
مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات ملیں گی۔ خیال رکھیں کہ 11 اکتوبر سے پہلے ہی تجویز meta پر پیش کرنی ہوگی۔ یعنی9 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:55, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی پر آپ کی رائے ضرورت ہے۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50, 3 اکتوبر 2016 (م ع و)
تقرباً تین مہنوں کے بعد آپ کی واپسی ہوئی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:40, 24 اکتوبر 2016 (م ع و)
محترم اسلام علیکم،
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/مسجد وزیر خان میں آپ کی گراں قدر رائے درکار ہے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:28, 6 جنوری 2017 (م ع و)
دیگر دہرے زمروں کی بھی نشان دہی فرمائیں
محمد افضل بھائی، یہاں گلگت-بلتستان کے پہاڑوں کے نام ہیں۔ ناموں کے تلفظ کے بارے میں مجھے معلوم نہیں۔ کیا آپ انہیں دیکھ سکتے ہیں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:02, 14 مارچ 2017 (م ع و)
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
پرچم بھارت کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:45, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
کاتسودو شاشین کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:56, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
محاصرہ مالاکنڈ کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:02, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
ببر شیر کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:55, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
محمد علی جناح کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:11, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
نوبل انعام وصول کنندگان کی فہرست کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:08, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
فہرست وزرائے اعظم پاکستان کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:10, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
فہرست صدر پاکستان کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:11, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
بارہ امام کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:13, 26 مارچ 2017 (م ع و) |
محترم محمد افضل! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:05, 3 جولائی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ
محترم محمد افضل آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم
تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:34, 29 جولائی 2017 (م ع و)
محترم صاحب!
رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:55, 23 ستمبر 2017 (م ع و)
محترم صاحب!
محترم صاحب!
محترم صاحب!
القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:09, 14 نومبر 2017 (م ع و)
یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)
اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)
محترم محمد افضل آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔
ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید |
ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت ہندو ہیں باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب گروہان — ہندو فرقوں کا ایک ذیلی منصوبہ |
آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔ |
آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے
ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔ |
محترم محمد افضل صاحب!
آداب
آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
محترم محمد افضل صاحب!
آداب،
توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :)
—محمد شعیب—
محترم محمد افضل صاحب!
آداب!
ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)
آداب!
آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)
محترم محمد افضل صاحب!
آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
محترم صاحب!
ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)
چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)
ستارہ برائے منتخب فہرست | ||
عامر خان کی فلمیں کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:01، 2 جون 2020ء (م ع و) |
اعزاز برائے تحریر | |
بنگلہ دیش کے متعلق ترامیم کے لئے- - حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:26، 5 نومبر 2020ء (م ع و) |
آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:12، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)
سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)
عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)
ستارہ برائے منتخب مضمون | ||
بنگالی زبان کی تحریک کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24، 14 اپریل 2021ء (م ع و) |
آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)
آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)
مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔
ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:
متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔
ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:
ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آداب،
جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔
لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔
مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔
حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)
محترم محمد افضل،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
Dear Wikimedian,
We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.
We also have exciting updates about the Program and Scholarships.
The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.
For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.
‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.
Regards
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)
(on behalf of the WCI Organizing Committee)
Dear Wikimedian,
You may already know that the third iteration of WikiConference India is happening in March 2023. We have recently opened scholarship applications and session submissions for the program. As it is a huge conference, we will definitely need help with organizing. As you have been significantly involved in contributing to Wikimedia projects related to Indic languages, we wanted to reach out to you and see if you are interested in helping us. We have different teams that might interest you, such as communications, scholarships, programs, event management etc.
If you are interested, please fill in this form. Let us know if you have any questions on the event talk page. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:21، 18 نومبر 2022ء (م ع و)
(on behalf of the WCI Organizing Committee)
Dear Wikimedian,
Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.
COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.
Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call
Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)
On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.
Dear Wikimedian,
As you may know, we are hosting regular calls with the communities for WikiConference India 2023. This message is for the second Open Community Call which is scheduled on the 18th of December, 2022 (Today) from 7:00 to 8:00 pm to answer any questions, concerns, or clarifications, take inputs from the communities, and give a few updates related to the conference from our end. Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call.
Furthermore, we are pleased to share the telegram group created for the community members who are interested to be a part of WikiConference India 2023 and share any thoughts, inputs, suggestions, or questions. Link to join the telegram group: https://t.me/+X9RLByiOxpAyNDZl. Alternatively, you can also leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:11، 18 دسمبر 2022ء (م ع و)
On Behalf of, WCI 2023 Organizing team
السلام علیکم۔ میں نے مرکزی صفحے پر کچھ کام کرنا شروع کیا ہے۔ غالبا آپ کی نظر سے یہ تبدیلیاں گزری ہوں۔ میں نے صفحہ اول کے دو حصوں کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ ایک کیا آپ جانتے ہیں اور دوسرا خبروں میں۔ میرا خیال ہے کہ یہ دو حصے ہمارے مرکزی صفحے کی زینت کو بڑھا سکتے ہیں لیکن اس معاملے میں آپ تمام صارفین کا ساتھ درکار ہے۔ مزید مسائل کے لیے آپ سے گزارش ہے کہ ان دو مباحث میں اپنی رائے ضرور دیں۔ ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز#صفحہ اول میں تبدیلی کی ضرورت اور تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف#جاری مضامین برائے حذف۔ شکریہ۔
آداب، آپ سے گزارش ہے کہ اس بحث میں حصہ لیں اور اپنی رائے پیش کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:11، 4 فروری 2023ء (م ع و)
آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:06، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)
آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.