بولونیا
کمونے / From Wikipedia, the free encyclopedia
بلونیا(اطالوی: Bologna) شمالی اطالوی علاقہ ایمیلیا رومانیا کا صدر مقام ہے، جو دریائے پوہ اور آپینین کی پہاڑیوں کے درمیان دریائے رینو اور دریائے ساوینا کے درمیان واقع ہے۔ یہاں دنیا کے قدیم ترین جامعات میں سے ایک جامعہ بولونیا (Università di Bologna) واقع ہے، جو 1088ء میں تعمیر کی گئي تھی۔ معیار زندگی کے حساب سے بلونیا کا شمار اٹلی کے ترقی یافتہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔
بلونیا (Bologna) | |
فائل:Bologna towers.jpg | |
عمومی معلومات | |
ملک | اِطالِیّہ |
علاقہ | ایمیلیا رومانیا |
صوبہ | صوبہ بلونیا |
رقبہ | 140.73 مربع کلومیٹر |
سطح سمندر سے بلندی | 54+ میٹر |
آبادی | 374,425 |
پوسٹل کوڈ | 40100 |
کالنگ کوڈ | 051 |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
حکومت | |
ناظم (سنداکو) | سرجیو کوفیراتی |
زیر انتظام کمونے | 10 |
اطالوی نقشہ میں شہر کا مقام | |
فائل:Bologna position.gif | |
علامت | |