بھارتی کرکٹ بورڈ From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (انگریزی: Board of Control for Cricket in India) بھارت کا کرکٹ بورڈ ہے جس کا مرکزی دفتر ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم سے قریب میں واقع ہے۔[3] یہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔[4][5][6] بی سی سی آئی کی بنیاد دسمبر 1928ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ ملک بھر میں موجود متعدد صوبائی کرکٹ تنظیموں کا ایک اتحاد ہے جن میں سے ہر ایک اپنا نمائندہ بی سی سی آئی کے لیے منتخب کرتا ہے اور وہ سب مل کر بی سی سی آئی کا صدر منتخب کرتے ہیں۔ آر ای گرانٹ گوون بی سی سی آئی کے پہلے صدر تھے اور انتھونی ڈی میلو ان کے سکریٹری تھے۔[7] بمطابق بمطابق May2023[update] راجر بنی بی سی سی آئی کے صدر ہیں اور جے شاہ سکریٹری ہیں۔[8][9]
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI | |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
اختیارات | بھارت |
تاسیس | 1928ء |
الحاق | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 31 مئی 1926ء |
علاقائی الحاق | ایشین کرکٹ کونسل |
تاریخ الحاق | 19 ستمبر 1983 |
صدر دفتر | وانکھیڈے اسٹیڈیم |
مقام | چرچ گیٹ، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
صدر | راجر بنی[1] |
نائب صدر | راجیو شکلا[1] |
سیکرٹری | جے شاہ[1] |
تربیت کار | راہول ڈریوڈ |
تربیت کار | رمیش پوار[2] |
آمدنی | ₹100,000 کروڑ (امریکی $14 بلین) (FY 2017–18)سانچہ:Citation Needed |
کفیل | Oppo، پے ٹی ایم، Nike، پیپسی مشروب، Hyundai، Janalakshmi |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www | |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.