جے شاہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

جے شاہ

جے شاہ (انگریزی: Jay Shah) (ولادت: 2 ستمبر 1988ء)[1] بھارت کے تاجر اور کرکٹ اڈمنسٹریٹر ہیں۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قدآور رہنما اور بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے ہیں۔ جے شاہ 2019ء میں بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے۔[2] وہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھی ہیں۔

اجمالی معلومات جے شاہ, صدر ایشین کرکٹ کونسل ...
جے شاہ
Thumb

صدر ایشین کرکٹ کونسل
آغاز منصب
30 جنوری 2021
سکریٹری بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ
آغاز منصب
23 اکتوبر 2019
صدر سوربھ گانگولی
معلومات شخصیت
پیدائش 2 ستمبر 1988ء (37 سال) 
شہریت بھارت  
زوجہ Rishita Patel (شادی. 2015)
والد امت شاہ  
عملی زندگی
تعليم بیچلر آف ٹیکنالوجی
بند کریں

ابتدائی زندگی

شاہ کی ولادت 2 ستمبر 1988ء کو ہوئی۔ ان کے والد بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن امت شاہ ہیں۔ والدہ کا نام سونل شاہ ہیں۔ جے شاہ نے نرما یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔[3] انھوں نے جیندر شاہ سے کرکٹ کی ٹریننگ لی اور بلے بازی کی مشق کی۔[4]

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.