![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d0/Jair_Bolsonaro_pela_EC_77_-_M%25C3%25A9dico_Militar_no_SUS_%2528cropped%2529.jpg/640px-Jair_Bolsonaro_pela_EC_77_-_M%25C3%25A9dico_Militar_no_SUS_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
برازیل کے عام انتخابات، 2018ء
برازیل میں عام انتخابات / From Wikipedia, the free encyclopedia
برازیل میں 7 اکتوبر 2018ء بروز اتوار عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔ ان انتخابات میں ملک کے صدر، نائب صدر اور قانون ساز و اعلیٰ ترین ایوان ’قومی مجلس برازیل‘ کے نمائندوں کا انتخاب ہوا۔ برازیل کی ریاستوں کے گورنروں اور نائب گورنروں، قانون ساز اسمبلیوں اور وفاقی ضلع کے قانون ساز ایوان کے نمائندوں کا انتخاب بھی اسی دن ہوا۔
اجمالی معلومات ٹرن آؤٹ, امیدوار ...
![]() | ||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||
ٹرن آؤٹ | 79.67% (پہلا مرحلہ) 78.7% (دوسرا مرحلہ)[1] | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| ||||||||||||||||||||||||||||
![]() ہر ریاست اور وفاقی ضلع کے نتائج کا نقشہ۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں
7 اکتوبر 2018ء کو صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ریو ڈی جنیرو کے نمائندے جائیر بولسونارو اول آئے۔ 28 اکتوبر 2018ء کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ جائیر اور ساؤ پالو کے سابق میئر فرنینڈو ہداد[2] کے درمیان لڑا گیا اور جائیر بولسونارو انتخاب کا دوسرا مرحلہ بھی جیت کر ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔[3]