ایڈا لولیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
آگسٹا ایڈا کنگ نوئیل (Augusta Ada King-Noel)، کاؤنٹیس آف لولیس (Countess of Lovelace) ایک انگریزی ریاضی دان اور مصنفہ تھی، جس کی بنیادی وجہ شہرت چارلس ببیج کے ابتدائی میکانی عام مقصد کمپیوٹر اینالیٹکل انجن (Analytical Engine) پر کام ہے۔ اسے اکثر پہلی کمپیوٹر پروگرامر کے طور پر شمار کیا جاتا ہے۔[7][8][9]
اجمالی معلومات جناب محترم, ایڈا، کاؤنٹیس آف لولیس Ada, Countess of Lovelace ...
جناب محترم | |
---|---|
ایڈا، کاؤنٹیس آف لولیس Ada, Countess of Lovelace | |
(انگریزی میں: Augusta Ada King, Countess of Lovelace) | |
Ada, Countess of Lovelace, 1840 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Augusta Ada Byron)[1] |
پیدائش | 10 دسمبر 1815(1815-12-10) لندن، انگلینڈ |
وفات | 27 نومبر 1852(1852-11-27) (عمر 36 سال) میریلیبون، لندن، انگلینڈ |
وجہ وفات | بچہ دانی کا سرطان [2] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
شریک حیات | William King-Noel, 1st Earl of Lovelace |
اولاد |
|
والدین |
|
والد | لارڈ بائرن [3] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، پروگرامر ، شاعرہ ، کمپیوٹر سائنس دان ، موجد ، مترجم ، مصنفہ ، انجینئر |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][5] |
شعبۂ عمل | ریاضی [6]، کمپیوٹنگ |
نوکریاں | جامعہ کیمبرج |
وجہ شہرت | ریاضی کمپیوٹنگ |
مؤثر شخصیات | چارلس ببیج |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں