![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/89/Flag_of_Antigua_and_Barbuda.svg/langur-640px-Flag_of_Antigua_and_Barbuda.svg.png&w=640&q=50)
اینٹیگوا و باربوڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
اینٹیگوا و باربوڈا (انگریزی: Antigua and Barbuda) دو جزیروں پر مشتمل ایک ریاست ہے جو بحر کیریبئن اور بحر اوقیانوس کے درمیان واقع ہے۔ اس میں دو بڑے آباد جزیرے ہیں جو اینٹی گوا اور باربوڈا ہیں۔ اس میں بہت سارے چھوٹے جزیرے بھی شامل ہیں۔ ان جزائر کو 365 ساحلوں کی سرزمین بھی کہتے ہیں کیونکہ یہاں بہت سارے ساحل ہیں۔ برطانوی سلطنت کا سابقہ حصہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی حکومت، زبان اور ثقافت پر برطانوی اثر گہرا ہے۔
اجمالی معلومات اینٹیگوا و باربوڈا, زمین و آبادی ...
اینٹیگوا و باربوڈا | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() | |
شعار(انگریزی میں: Each Endeavouring, All Achieving) ![]() | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 17°07′00″N 61°51′00″W ![]() |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | سینٹ جونز ![]() |
سرکاری زبان | انگریزی ![]() |
آبادی | |
حکمران | |
اعلی ترین منصب | چارلس سوم (8 ستمبر 2022–)[2] ![]() |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1 نومبر 1981 ![]() |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر ![]() |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 ![]() |
ٹریفک سمت | بائیں [4] ![]() |
ڈومین نیم | ag. ![]() |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
آیزو 3166-1 الفا-2 | AG ![]() |
بین الاقوامی فون کوڈ | +1268 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں