جاپانی فلم ڈائریکٹر From Wikipedia, the free encyclopedia
اکیرا کروساوا (انگریزی: Akira Kurosawa) جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس تھے۔ انھوں نے اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ ان کا شمار دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ اکیرا کوروساوا کی خاص بات ان کی فلموں کی عکس بندی ہوا کرتی تھی۔ ان کی فلموں پر نظر ڈالی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ انھوں نے اپنی فلموں کے مناظر عکس بند نہیں کیے ہیں بلکہ ایک موسیقار کی طرح ترتیب دیے ہوئے ہیں۔ ہر منظر اتنا مربوط اور نپا تُلا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اس میں کھو کر رہ جائے۔ "سیون سمورائے"، "رین" اور "دی ہڈین فورٹریس" ان کی لازوال فلمیں ہیں۔
اکیرا کوروساوا | |
---|---|
(جاپانی میں: 黒澤明)،(جاپانی میں: 黒沢明) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1910ء [1][2][3][4][5][6][7] شیناگاوا، ٹوکیو [8] |
وفات | 6 ستمبر 1998ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سیتاگایا، ٹوکیو |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | جاپان |
شہریت | جاپان سلطنت جاپان (–1947) |
قد | |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار [9]، فلم ساز ، منظر نویس [9]، فلم مدیر ، مصنف ، ہدایت کار [10]، مصور |
مادری زبان | جاپانی |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی [11][12] |
کارہائے نمایاں | راشومون |
اعزازات | |
پریمیم امپیریل (1992)[13] فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام (1990) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1990)[14] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1986)[15] آرڈر آف کلچر (1985) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کاری (برائے:کاگیموشا ) (1981) رامن میگ سیسے انعام (1965) آسکر اعزاز (1952) گولڈن لائن (برائے:راشومون ) (1951) لیجن آف آنر آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز نشان فنون و آداب (فرانس) | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.