From Wikipedia, the free encyclopedia
ایک نازیجرمن افسر جو یہود دشمنی کے لیے شہرت رکھتا تھا۔ 1932ء میں آسٹریا کی نازی پارٹی میں شریک ہوا۔ بعد میں جرمنی چلا گیا۔ جہاں تاریخ صیہونیت کا مطالعہ کیا۔ 1940ء میں گسٹاپو کے اس حصے کا چیف بنا دیا گیا جس کا تعلق یہودیوں سے تھا۔ اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران لاکھوں یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 1945ء میں اسے اتحادیوں نے پکڑ لیا۔ 1950ء میں بھاگ کر ارجنٹائن چلا گیا۔ آخراسرائیلی ایجنٹوں نے 1960ء میں اسے ڈھونڈ نکالا اور اغوا کرکے اسرائیل لے آئے۔ اسرائیلی عدالت نے اس کوسزائے موت کا حکم دیا۔
اڈولف ایش مان | |
---|---|
(جرمنی میں: Otto Adolf Eichmann) | |
، | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Otto Adolf Eichmann) |
پیدائش | 19 مارچ 1906ء [1][2][3][4][5][6][7] سولینجین [8] |
وفات | 1 جون 1962ء (56 سال)[9][10] رملہ، اسرائیل [11][12][13] |
وجہ وفات | پھانسی |
مدفن | بحیرہ روم |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | نازی جرمنی جمہوریہ وایمار آسٹریا [14] |
جماعت | نازی جماعت [15] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، پولیس افسر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [16][17] |
شعبۂ عمل | نازیت [18]، مرگ انبوہ [19]، جنگی جرائم [20] |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم ( فی: 12 دسمبر 1961) جنگی جرائم |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
شاخ | شوتزشتافل |
کمانڈر | شوتزشتافل |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.