انتھونی جیمز لگٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
انتھونی جیمز لگٹ 'برطانیہ کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2003 میں انھوں نے روسی سائنس دان الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو اور وائٹلی گنزبرگ کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیویٹی اور سوپر فلوئڈ کے مفروضے پر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
'
اجمالی معلومات انتھونی جیمز لگٹ, معلومات شخصیت ...
انتھونی جیمز لگٹ | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1938ء (86 سال)[1][2] ![]() کیمبرویل ![]() |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
نسل | British |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [3] ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | میرٹن کالج، اوکسفرڈ جامعہ اوکسفرڈ ![]() |
ڈاکٹری مشیر | Dirk ter Haar[4] |
ڈاکٹری طلبہ |
|
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5] ![]() |
شعبۂ عمل | طبیعیات ![]() |
ملازمت | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن ، میگڈالن کالج ، یونیورسٹی آف سسیکس ![]() |
اعزازات | |
![]() وولف انعام برائے طبیعیات (2002)[8] رائل سوسائٹی فیلو ![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں