الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو
From Wikipedia, the free encyclopedia
الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2003 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان وائٹلی گنزبرگ اور برطانوئی سائنس دان انتھونی جیمز لگٹ کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیویٹی اور سوپر فلوئڈ کے مفروضے پر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
اجمالی معلومات الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو, (روسی میں: Алексей Алексеевич Абрикосов) ...
الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو | |
---|---|
(روسی میں: Алексей Алексеевич Абрикосов) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جون 1928ء [1][2][3][4][5][6] ![]() ماسکو [7] ![]() |
وفات | 29 مارچ 2017ء (89 سال)[8][3][4][6] ![]() مئیفیلڈ، کیلیفورنیا ![]() |
وجہ وفات | مرض ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [9]، رائل سوسائٹی [10] ![]() |
اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | سائنس کی روسی اکادمی ![]() |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس ![]() |
ڈاکٹری مشیر | لیو لینڈاؤ ![]() |
استاذ | لیو لینڈاؤ ![]() |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ [11] ![]() |
مادری زبان | روسی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، روسی [12]، انگریزی [12] ![]() |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات [13]، کثیف مادہ طبیعیات ![]() |
ملازمت | ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی ، ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی ، یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن ، یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی ، لفبرو یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ شکاگو ، بومن ماسکو اسٹیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی ![]() |
کارہائے نمایاں | کثیف مادہ طبیعیات ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں