الشباب
From Wikipedia, the free encyclopedia
الشباب (عربی:حركة الشباب المجاهدين) صومالی اسلامی شدت پسند مسلح گروہ ہے۔ جو 2012ء میں القاعدہ کی جانب سے بنایا گیا۔ یہ اپنے اور ہمسایہ ملکوں میں کئی حملوں میں ملوث رہی ہے۔ اس کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ اس کے جنگجوؤں کی تعداد اندازہ 14000 کے قریب ہے۔
اجمالی معلومات الشباب, متحرک ...
الشباب | |
---|---|
الشباب صومالیہ خانہ جنگی، al-Qaeda insurgency in Yemen، یمنی خانہ جنگی اور دہشت پر جنگ میں شریک | |
مہر جنگی پرچم انتظامیہ پرچم | |
متحرک | 2006–تاحال |
نظریات |
|
رہنماہان | Ahmad Umar (ابو عبیدہ) (6 ستمبر 2014–تاحال)[1] Ahmed Godane ⚔ (دسمبر 2007–ستمبر 2014)[2] |
صدر دفتر | کیسمایو (22 اگست 2008–29 ستمبر 2012) براوہ[3] (29 ستمبر 2012–5 اکتوبر 2014) |
کاروائیوں کے علاقے | جنوبی صومالیہ یمن[4] |
قوت | 7,000–9,000[5] |
حصہ | القاعدہ |
اتحادی | جزیرہ نما عرب میں القاعدہ Foreign Mujahedeen Allied Democratic Forces |
مخالفین | صومالیہ
AMISOM |
ویب سائٹ | سانچہ:ConditionalURL |
بند کریں