From Wikipedia, the free encyclopedia
اسماعیل مرچنٹ بمبئی میں پیدا ہوئے اور اپنی تعلیم نیویارک سے حاصل کی۔ اس کے بعد فلمی صنعت سے وابستہ ہو گئے۔ انھوں نے اپنے ایک انتہائی تخلیقی ساتھی ڈائریکٹت جیمز آئیوری کے ساتھ ہاورڈ اینڈ، اے روم ود اے ویو اور ریمینز آف دی ّے جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنائیں۔ مرچنٹ آئیوری جوڑی نے 1961ء کے بعد سے اپنی جرمن سکرین رائٹر رتھ پراور جھابوالا کے ساتھ مل کر جو فلمیں بنائی ان پر انھیں چھ آسکر ایوارڈ حاصل ہوئے۔
اسماعیل مرچنٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Ismail Merchant) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1936ء [1][2][3][4][5][6] ممبئی |
وفات | 25 مئی 2005ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6] لندن |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی |
پیشہ | فلم ساز ، فلم ہدایت کار ، اداکار ، فلم اداکار ، مصنف ، پروڈوسر [7] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [8][9] |
اعزازات | |
پدم بھوشن (2002)[10] بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:ہاورڈز اینڈ (فلم) ) (1992) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:اے روم ود اے ویو ) (1986) | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ان کی فلموں میں خاص طور پر ای ایم فوسٹر کے ناول پر بنائی جانے والی فلم روم ود اے ویو اور ہاورڈ اینڈ نے سنیما بینوں میں ایک بار پھر تاریخی فلموں کا ذوق پیدا کر دیا۔
ان کا انتقال لندن میں ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.