اسلامی جہاد اتحاد
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلامی جہاد اتحاد (Islamic Jihad Union) (عربی: الإسلامي الجهاد لاتحاد) جسے ابتدائی طور َاسلامی جہاد گروپَ (Islamic Jihad Group) پر کے طور پر جانا جاتا تھا ایک عسکریت پسند تنظیم ہے جو ازبکستان میں حملوں اور جرمنی میں حملے کی کوششوں میں ملوث ہے۔[1]
َ
اجمالی معلومات اسلامی جہاد اتحاد, متحرک ...
اسلامی جہاد اتحاد | |
---|---|
ازبکستان کی تاریخ جنگ افغانستان میں شریک | |
Flag of Jihad | |
متحرک | 2002–present |
نظریات | اتحاد اسلامی |
رہنماہان | Najmiddin Jalolov ⚔ |
صدر دفتر | شمالی وزیرستان |
وجۂ آغاز | اسلامی تحریک ازبکستان |
اتحادی | تحریک اسلامی طالبان القاعدہ |
مخالفین | ازبکستان, International Security Assistance Force, |
لڑائیاں اور جنگیں | ازبکستان کی تاریخ جنگ افغانستان |
بند کریں