استنبول میٹرو
From Wikipedia, the free encyclopedia
استنبول میٹرو (انگریزی: Istanbul Metro) (ترکی زبان: İstanbul Metrosu) استنبول، ترکی میں عاجلانہ نقل و حمل ایک ریلوے نیٹ ورک ہے۔ یہ میٹرو استنبول کے زیر انتظام ہے۔ میٹرو کا سب سے قدیم سیکشن ایم ون لائن ہے جو 1989 میں کھولی تھی، اب اس میں 89 اسٹیشن شامل ہیں اور 64 مزید زیر تعمیر ہیں۔ [1][4]
اجمالی معلومات جائزہ, مقامی نام ...
![]() | |
A train entering Levent on the M2 line | |
جائزہ | |
---|---|
مقامی نام | ![]() |
مالک | Istanbul Metropolitan Municipality |
مقامی | استنبول، ترکی |
ٹرانزٹ قسم | عاجلانہ نقل و حمل |
لائنوں کی تعداد | 6 (4 more under construction) |
تعداد اسٹیشن | 89 in service;[1] 64 under construction |
یومیہ مسافر | 2 million |
سالانہ مسافر | 495 million (2019)[2] |
ویب سائٹ | Metro Istanbul |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 3 ستمبر 1989؛ 34 سال قبل (1989-09-03) |
عامل | ![]() |
گاڑیوں کی تعداد | 647[1] |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 115.3 کلومیٹر (71.6 میل)[1][3] |
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) (اسٹینڈرڈ گیج) |
بند کریں