عاجلانہ نقل و حمل

From Wikipedia, the free encyclopedia

عاجلانہ نقل و حمل

عاجلانہ نقل و حمل یا ریپڈ ٹرانزٹ (انگریزی: Rapid transit) جسے بھاری ریل (heavy rail)، میٹرو (metro)، سب وے (subway)، ٹیوب (tube) یا زیر زمین (underground) بھی کہا جاتا ہے عام طور پر شہری علاقوں میں عوامی نقل و حمل (پبلک ٹرانسپورٹ) کی ایک تیز رفتار قسم ہے۔ [1][2][3]

Thumb
لندن انڈرگراؤنڈ دنیا کا قدیم ترین میٹرو نظام ہے


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.