ارونگ لینگمر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ارونگ لینگمر (31 جنوری 1881- 16 اگست 1957) ایک امریکی فزکس اور کیمسٹ تھا۔ انھیں مالیکیول اور ایٹم میں موجود الیکٹرون کی ترتیب کو پیش کرنے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ انھوں بجلی کا بلب ایجاد کیا۔ انھیں 1932 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
اجمالی معلومات ارونگ لینگمر, معلومات شخصیت ...
بند کریں