احمد کمال
پاکستانی سفارت کار / From Wikipedia, the free encyclopedia
احمد کمال (9 اپریل 1938 – 25 مئی 2023) ایک پاکستانی سفارت کار تھے، جنھوں نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انھوں نے 1999ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک تقریباً چالیس سال تک پاکستان کی وزارت خارجہ میں ایک پیشہ ور سفارت کار کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [3][4]
اجمالی معلومات احمد کمال, مناصب ...
احمد کمال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ![]() | |||||||
برسر عہدہ مارچ 1989 – مارچ 1995 | |||||||
| |||||||
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ![]() | |||||||
برسر عہدہ مارچ 1995 – اگست 1999 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 9 اپریل 1938ء ![]() | ||||||
وفات | 25 مئی 2023ء (85 سال)[1] ![]() نیویارک شہر [1] ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی سائنسز پو ![]() | ||||||
پیشہ | سفارت کار ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2]، اردو ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں