ابو داؤد
From Wikipedia, the free encyclopedia
محدث۔ اصل نام سلیمان بن الاشعث السجستانی تھا۔ ابوداؤد کنیت ہے۔ بغداد میں پیدا ہوئے۔ بصرے میں درس و تدریس اور تالیف میں مصروف رہے۔ اور وہیں وفات پائی۔ احمد بن حنبل کے شاگرد تھے۔ ان کی اہم تالیف کتاب السنن ہے جو سنن ابی داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس میں انھوں نے معروف احادیث جمع کی ہیں۔ کتاب کا موضوع فقہی مسائل تک محدود ہے۔ البتہ اس میں احادیث کی صحت پرکھنے کے اصولوں سے بھی بحث کی گئی ہے۔ کتاب السنن صحاح ستہ میں شمار ہوتی ہے۔
اجمالی معلومات ابو داؤد سلیمان ابن اشعث الازدی السجستانی, (عربی میں: أبو داود) ...
ابو داؤد سلیمان ابن اشعث الازدی السجستانی | |
---|---|
(عربی میں: أبو داود) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 817ء [1] سیستان |
وفات | 275ھ ( 888ء ) بصرہ |
شہریت | دولت عباسیہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنبلی |
اولاد | Ibn Abī Dāwūd al-Sijistānī |
عملی زندگی | |
استاذ | احمد بن حنبل ، ابو الفضل الرياشی ، ابو زرعہ دمشقی ، عبدالرحمن دارمی |
تلمیذ خاص | ابو عیسیٰ محمد ترمذی ، احمد بن شعیب النسائی رضوان |
پیشہ | محدث ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | علم حدیث ، فقہ |
کارہائے نمایاں | سنن ابی داؤد |
درستی - ترمیم |
بند کریں