ابراہیم قلی قطب شاہ ولی
سلطان گولکنڈہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ابراہیم قلی قطب شاہ ولی (انگریزی: Ibrahim Quli Qutb Shah Wali) (1518 - 5 جون 1580) گولکنڈہ سلطنت کے چوتھے فرمانروا تھے۔[1] خود کے لیے “سلطان“ کا لقب اختیار کرنے والے وہ پہلے قطب شاہی سلطنت کے بادشاہ تھے۔[2] انھوں نے 1550ء تا 1580ء رہی۔[3] انھوں نے وجے نگر کی سلطنت میں رام ریا کے مہمان اعزازی کے طور پر 7 سال گزاردئے۔ ان کو تیلگو زبان کی سرپرستی کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ تیلگو زبان کے لیے ان کی محبت بہت زیادہ تھی اور انھوں نے اس زبان کی ترویج و ترقی کے لیے کئی اقدامات کیے۔[1]
اجمالی معلومات ابراہیم قلی قطب شاہ ولی, پیشرو ...
ابراہیم قلی قطب شاہ ولی | |
---|---|
چوتھے سلطان، قطب شاہی سلطنت | |
1550–1580 | |
پیشرو | سبحان قلی قطب شاہ |
جانشین | محمد قلی قطب شاہ |
شریک حیات |
|
نسل |
|
خاندان | قطب شاہی سلطنت |
والد | سلطان قلی قطب الملک |
پیدائش | 1518 |
وفات | 5 جون 1580(1580-60-50) (عمر 61–62 سال) |
مذہب | اہل تشیع |
بند کریں