آیت اللہ محمد تقی بہجت
ایران کے نامور عالم دین اور فقیہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
حضرت آیت الله العظمی محمد تقی بهجت ( فارسی: محمدتقی بهجت فومنی ) (24 اگست 1916 - 17 مئی 2009) ایک ایرانی شیعہ مرجع اور عارف تھے۔ پردہ نشین آپ کی ایک اہم کتاب ہے۔ [1][2]
اجمالی معلومات محمد تقی بہجت فومانی, لقب ...
محمد تقی بہجت فومانی | |
---|---|
![]() آیت اللہ العظمی محمد تقی بہجت | |
لقب | مرجع |
دیگر نام | آیت اللہ بہجت |
ذاتی | |
پیدائش | 24 اگست 1916 |
وفات | 17 مئی 2009(2009-50-17) (عمر 92 سال) قم, ایران |
مذہب | اسلام, شیعہ,اثنا عشری, اصولی |
دیگر نام | آیت اللہ بہجت |
مرتبہ | |
مقام | قم |
دور | 1916–2009 |
منصب | مرجع تقلید |
ویب سائٹ | The Center for Compilation and Publication of the Works of Grand Ayatollah Bahjat |
بند کریں