آرمینیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
آرمینیا یا آرمینیہ یا یا ارمنستان (انگریزی: Armenia) کا سرکاری نام جمہوریہ آرمینیہ ہے۔ یہ ایک زمین بند ملک ہے جو یوریشیا میں قفقاز کے خطے میں واقع ہے۔ اس کے مغرب میں ترکی، شمال میں جارجیا، مشرق میں آذربائیجان اور جنوب میں ایران کے ممالک واقع ہیں۔
اجمالی معلومات آرمینیا, زمین و آبادی ...
آرمینیا | |
---|---|
پرچم | نشان |
ترانہ: میر ہایرینیک | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 40°23′00″N 44°57′00″E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | یریوان |
سرکاری زبان | آرمینیائی زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ ، وحدانی ریاست ، پارلیمانی نظام |
سربراہ حکومت | نکول پیشینیان (8 مئی 2018–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 23 ستمبر 1991 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:00 [2] |
ٹریفک سمت | دائیں [3] |
ڈومین نیم | am. ، .հայ |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، اورباضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | AM |
بین الاقوامی فون کوڈ | +374 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
ارمینیا قفقاز کے علاقے میں واقع ہے۔ یہ ملک سوویت یونین کا سب سے چھوٹی جمہوریہ تھا۔