![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7d/Shri_Aaditya_Thackeray_-_2020_%2528cropped%2529.jpg/640px-Shri_Aaditya_Thackeray_-_2020_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
آدتیہ ٹھاکرے
From Wikipedia, the free encyclopedia
آدِتْیَہ ٹھاکرے (ہندی: आदित्य ठाकरे ؛ ولادت: 13 جون 1990ء) مہاراشٹر مجلس قانون ساز کے ایم ایل اے ہیں۔ انھوں نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات، 2019ء میں ممبئی، مہاراشٹر سے جیت حاصل کی اور ٹھاکرے خاندان کے پہلے منتخب ایم ایل اے بنے۔ ان کے والد ادھو ٹھاکرے شیو سینا کے رہنما ہیں۔ ان کے دادا بال ٹھاکرے شیو سینا کے بانی ہیں۔[1] آدتیہ ٹھاکرے یووا سینا کے صدر نشین ہیں۔ یہ شیو سینا کی یوتھ ونگ ہے۔
اجمالی معلومات آدتیہ ٹھاکرے, President of Yuva Sena ...
آدتیہ ٹھاکرے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
President of Yuva Sena | |||||||
آغاز منصب 24 اکتوبر 2019 | |||||||
Member of Maharashtra Legislative Assembly | |||||||
آغاز منصب 24 اکتوبر 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 جون 1990ء (34 سال) ![]() ممبئی ![]() | ||||||
رہائش | Mumbai, Maharashtra, India | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | شیو سینا ![]() | ||||||
والد | ادھو ٹھاکرے ![]() | ||||||
رشتے دار | Prabodhankar Thackeray (great-grandfather) بال ٹھاکرے (Grandfather) Raj Thackeray (Uncle) Tejas Thackeray (Brother) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | بمبئی اسکاٹش اسکول ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | مراٹھی ، ہندی ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں