یوہتیبوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوہتیبوری (/ˈɡɒθənbɜːrɡ/ ( سنیے);[1] مختصر Gbg;[2][3] (سویڈش: Göteborg) [jœtɛˈbɔrj] ( سنیے)) سویڈن میں واسترا یوتالاند کاؤنٹی کا دارالحکومت ہے۔ یہ سویڈن کے دار الحکومت اسٹاک ہوم کے بعد دوسرا سب سے بڑا شہر ہے اور نورڈک ممالک کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ یہ سویڈن کے مغربی ساحل پر کیٹیگٹ کے ساتھ واقع ہے، شہر میں تقریباً 600,000 کی آبادی اور میٹروپولیٹن علاقے میں تقریباً 1.1 ملین باشندے ہیں۔[4][5] 2022ء کے دوران شہر کی آبادی میں 9,292 کا اضافہ ہوا۔[6]
اجمالی معلومات Göteborg, ملک ...
Göteborg | |
---|---|
From left to right: View over Gothenburg and the Göta älv, Götaplatsen, Svenska Mässan , Gothenburg heritage tram, Elfsborg Fortress, Ullevi. | |
عرفیت: Little London | |
ملک | سویڈن |
Province | Västergötland and Bohuslän |
County | واسترا یوتالاند کاؤنٹی |
Municipality | Gothenburg Municipality, Härryda Municipality, Partille Municipality and Mölndal Municipality |
Charter | 1621 |
رقبہ | |
• شہر | 447.76 کلومیٹر2 (172.88 میل مربع) |
• آبی | 14.5 کلومیٹر2 (5.6 میل مربع) 3.2% |
• شہری | 203.67 کلومیٹر2 (78.64 میل مربع) |
• میٹرو | 3,694.86 کلومیٹر2 (1,426.59 میل مربع) |
بلندی | 12 میل (39 فٹ) |
آبادی (2015 (urban: 2010)) | |
• شہر | 543,005 |
• کثافت | 1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع) |
• شہری | 549,839 |
• شہری کثافت | 2,700/کلومیٹر2 (7,000/میل مربع) |
• میٹرو | 973,261 |
• میٹرو کثافت | 260/کلومیٹر2 (680/میل مربع) |
نام آبادی | Gothenburger (Göteborgare) |
منطقۂ وقت | وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
رمز ڈاک | 40xxx - 41xxx - 421xx - 427xx |
ٹیلی فون کوڈ | (+46) 31 |
ویب سائٹ | www.goteborg.se |
بند کریں