یوئیفا
From Wikipedia, the free encyclopedia
یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (Union of European Football Associations) مخفف یو ای ایف اے (UEFA) تلفظ یوئیفا (/[invalid input: 'ju:']ˈeɪfə/) (اطالوی: Unione delle associazioni calcistiche europee, (فرانسیسی: Union des Associations Européennes de Football));[6] (جرمنی: Vereinigung Europäischer Fußballverbände)) یورپ میں ایسوسی ایشن فٹ بال کے لیے ایک انتظامی ادارہ ہے، تاہم اس کے کئی رکن ممالک بنیادی طور پر یا مکمل طور پر ایشیا میں واقع ہیں۔ یوئیفا 55 قومی ایسوسی ایشن کے ارکین پر مشتمل ہے۔
اجمالی معلومات یوئیفا, مخفف ...
یوئیفا | |
---|---|
(انگریزی میں: Union of European Football Associations)[1] (فرانسیسی میں: Union des associations européennes de football)[2] (جرمنی میں: Union der europäischen Fußballverbände)[3] ![]() | |
![]() | |
مخفف | یو ای ایف اے (UEFA) |
ملک | ![]() ![]() |
صدر دفتر | سویٹزرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 15 جون 1954؛ 70 سال قبل (1954-06-15) |
مقام تاسیس | بازیل ![]() |
خدماتی خطہ | یورپ |
رکن | فیفا ![]() |
تنظیمی زبان | فرانسیسی انگریزی جرمن ![]() |
صدر | Aleksander Čeferin[4] |
پہلا نائب صدر | Karl-Erik Nilsson[5] |
نائب صدور | Ángel María Villar Reinhard Grindel Hryhoriy Surkis Fernando Gomes |
جنرل سیکرٹری | Theodore Theodoridis |
مرکزی افراد | یوئیفا کانگریس |
جدی تنظیم | فیفا |
تعداد ارکان | |
باضابطہ ویب سائٹ | UEFA.org |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
یوئیفا یورپ کی قومی فٹ بال ایسوسی ایشنز کی نمائندگی کرتا ہے اور کئی قومی اور کلب مقابلوں کو منعقد کراتا ہے جن میں یوئیفا یورپی چیمپئن شپ، یوئیفا چیمپئنز لیگ، یوئیفا یوروپا لیگ اور یوئیفا سپر کپ شامل ہیں۔