فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔
فیفا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association) | |
[[File:کھیل کے لیے. دنیا کے لیے (For the Game. For the World.)|125x130px|center|alt=فیفا|فیفا]] | |
مخفف | فیفا (FIFA) |
ملک | سویٹزرلینڈ |
صدر دفتر | زیورخ، سوئٹزرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 21 مئی 1904 |
مقام تاسیس | پیرس |
قسم | قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن |
خدماتی خطہ | عالمی |
رکن | گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن |
تنظیمی زبان | انگریزی فرانسیسی جرمن ہسپانوی |
صدر | گیانی انفینٹینو |
نائب صدور | سلمان بن ابراہیم الخلیفہ |
وابستگیاں | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
مختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔
- AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
- آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
- CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
- CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
- فرانسیسی گیانا, گیانا اور سرینام CONCACAF کے رکن ہیں، اگرچہ وہ جنوبی امریکا میں ہیں۔
- CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
- OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
- UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.