![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/ur/thumb/b/b1/Gen_Yahya_Khan_1.jpg/640px-Gen_Yahya_Khan_1.jpg&w=640&q=50)
یحییٰ خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنرل آغا محمد یحٰیی خان (4 فروری، 1917ء - 10 اگست، 1980ء) پاکستان کی بری فوج کے پانچویں سربراہ اور تیسرے صدر مملکت تھے۔ صدر ایوب خان نے اپنے دور صدارت میں انھیں 1966ء میں بری فوج کا سربراہ نامزد کیا۔ 1969ء میں ایوب خان کے استعفے کے بعد عہدۂ صدارت بھی سنبھال لیا۔ یحیی خان کے یہ دونوں عہدے سقوط ڈھاکہ کے بعد 20 دسمبر، 1971ء میں ختم ہوئے جس کے بعد انھیں طویل عرصے تک نظر بند بھی کیا گیا۔ یہ سب سے بڑا غدار ہی پاکستان کا پاکستان نے اپنی تاریخ میں اتنا بڑا غدار نہیں دیکھا یہ عیاش تھا شراب پیتا تھا اور طوائفوں کے ساتھ ہم بستری کرتا تھا اور یہ پاکستان کا سب سے بڑا غدار ہے اس کی وجہ سے پاکستان ٹوٹ گیا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا
اجمالی معلومات یحییٰ خان, تیسرے صدر پاکستان ...
یحییٰ خان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
تیسرے صدر پاکستان | |||||||
مدت منصب 25 مارچ 1969ء – 20 دسمبر 1971ء | |||||||
وزیر اعظم | نورالامین | ||||||
| |||||||
پانچویں سالارِ خاص (پاک فوج) | |||||||
مدت منصب 18 ستمبر 1966ء – 20 دسمبر 1971ء | |||||||
صدر | ایوب خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 فروری 1917ء [1][2][3][4] ![]() چکوال ![]() | ||||||
وفات | 10 اگست 1980ء (63 سال)[1][2][3] ![]() راولپنڈی ![]() | ||||||
مدفن | پشاور ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ جامعہ پنجاب ہندوستانی فوجی اکادمی ![]() | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان ، فوجی افسر ![]() | ||||||
مادری زبان | اردو ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() | ||||||
شاخ | پاکستان | ||||||
یونٹ | دسویں بٹالین بلوچ رجمنٹ | ||||||
عہدہ | جرنیل ![]() | ||||||
کمانڈر | ایک سو گیارہویں انڈیپینڈنٹ بریگیڈ ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف (DCGS) رئیسِ عملۂ جامع چودہویں انفنٹری ڈویژن, ڈھاکہ پندرہویں انفنٹری ڈویژن, سیالکوٹ ساتویں انفنٹری ڈویژن (پاکستان), پشاور ڈپٹی کمانڈر انچیف کمانڈر ان چیف | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ عظیم دوم پاک بھارت جنگ 1965ء پاک بھارت جنگ 1971ء | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں