ہینری ہیولاک
From Wikipedia, the free encyclopedia
میجر جنرل سر ہینری ہیولاک، (5 اپریل 1795 - 24 نومبر 1857) ایک برطانوی جنرل تھا جو خاص طور پر بھارت کے ساتھ وابستہ ہے۔ انھوں نے جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران کان پور کو ہندوستانیوں سے حاصل کر لیا تھا-
اجمالی معلومات ہینری ہیولاک, (انگریزی میں: Henry Havelock) ...
ہینری ہیولاک | |
---|---|
(انگریزی میں: Henry Havelock) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 اپریل 1795ء [1][2] |
وفات | 24 نومبر 1857ء (62 سال)[2] عالم باغ |
وجہ وفات | پیچش |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈارٹفورڈ گرامر اسکول |
پیشہ | فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج ، انفنٹری |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی ہند 1857ء ، پہلی انگریز افغان جنگ ، پہلی اینگلو سکھ جنگ ، اینگلو ایران لڑائیاں |
درستی - ترمیم |
بند کریں